یہ میرا انسٹاگرام ہے میں جو مرضی پوسٹ کروں ، منال خان کا رد عمل

اداکارہ منال خان کو کائیلی جینر کی اسٹوری شیئر کرنے پر سوشل میڈیا پر خوب تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ اس حوالے سے چند دن کی خاموشی کے بعد منال خان نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک اور تصویر شیئر کی جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کہا گیا کہ یہ پینٹریسٹ … یہ میرا انسٹاگرام ہے میں جو مرضی پوسٹ کروں ، منال خان کا رد عمل پڑھنا جاری رکھیں